مسلم امہ کا بھر پور احتجاج ،سکیورٹی خدشات،سویڈن اور ڈنمارک کامذہبی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سویڈن اور ڈنمارک مذہبی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں کیونکہ سیکیورٹی خدشات بڑھ رہے ہیں۔

ڈنمارک کی وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں احتجاج انتہائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے ملعون کو عیسائی مالک نے ہوٹل سے نکال دیا

انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایک قانونی راستہ تلاش کر رہی ہے جس سے اظہار رائے کی آزادی متاثر نہ ہو اور دوسرے ممالک یا ثقافتوں کی توہین نہ ہو۔دوسری جانب قرآن پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سویڈن اور ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور نذر آتش کرنے کے واقعات پیش آئے۔قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com