جی 20 ممالک غزہ میں جاری جنگ فوری بند کروائیں،سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں امن کے قیام کا واحد راستہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔سعودی عرب نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکی ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس قرارداد سے غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے میں مدد مل سکتی تھی۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]