مذاکرات کے حوالے سے حکومت کا تحریک انصاف سے پہلا رابطہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر حکومت کی جانب سے نامزد کردہ نمائندوں نے باضابطہ مذاکرات کے لیے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے نامزد کردہ سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور دیگر رہنماؤں نے سابق سپیکر اسد قیصر سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم آپ سے باضابطہ بات چیت کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔ .
اسد قیصر نے پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر کو حکومتی نمائندوں کے رابطے کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسد عمر نے اس حوالے سے کہا کہ رابطہ اچھی چیز ہے، سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران حکومتی نمائندے اس پیش رفت سے آگاہ کریں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور حکومتی نمائندوں کی ملاقات کب ہوگی، ابھی تک کچھ طے نہیں ہوا۔ حکمران اتحاد نے ابھی تک پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کی تاریخ اور وقت طے نہیں کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com