امریکیوں سے شادی کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبر ی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلا ۔بائیڈن نے کہا کہ "اس پر یقین کرنا مشکل ہے، لیکن میں یہ باتیں واضح طور پر کہتا ہوں کہہ رہا ہوں کہ میں سرحدی امیگریشن پر سیاست کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا، میں اسے حل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔”برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کے مطابق بائیڈن کا نیا پروگرام 17 جون تک امریکا میں 10 سال مکمل کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے فوائد حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔

حکام کے مطابق امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے تقریباً 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن بائیڈن کے اس نئے پروگرام کے لیے اہل ہوں گے جب کہ نئے پروگرام کے تحت 21 سال سے کم عمر کے امریکی شہریت رکھنے والے بچوں کے تقریباً 50 ہزار والدین بھی امریکی شہریت کے اہل ہوں گے۔ اہل ہوں گے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘ڈی پورٹیشن پالیسی’ کے برعکس صدارتی انتخابات سے چند ماہ قبل غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca