75 روپے کے سبز اور نیلے نوٹ،اصلی کون سا نقلی کون سا ہے ؟

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا جس کا رنگ سبز تھا۔

بعد ازاں اسٹیٹ بینک کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک یادگاری نوٹ جاری کیا جس کا رنگ نیلا تھا اور اس کا ڈیزائن پہلے جاری کیے گئے نوٹوں سے مختلف تھا۔

 

اسٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک وضاحت میں کہا گیا ہے کہ 75 روپے کے سبز اور نیلے دونوں نوٹ قانونی ہیں اور پاکستان بھر میں لین دین کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com