ہاشم ڈوگر پنجاب کے وزیر آبپاشی مقرر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کو وزیر آبپاشی پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ہاشم ڈوگر کو ان کے نئے پورٹ فولیو سے متعلق نئی ذمہ داریوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور ان کے نئے پورٹ فولیو کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ہاشم ڈوگر کے سابقہ قلمدان سے مستعفی ہونے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا ہوم ایڈوائزر مقرر کیا گیا تھا جب کہ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بدھ کو عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا ہوم ایڈوائزر بنانے کی منظوری دی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com