شاہد آفریدی کی بیٹی اقصی کا نکاح ، حق مہر کتنا رکھا گیا ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چیف سلیکٹر پی سی بی ، اسٹار آل راؤنڈر اور

سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی  بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہو گیا ۔

اقصیٰ کی شادی نصیر ناصر خان سے ہوئی ہے، حق مہر 131 تولے چاندی رکھا گیا

جس کی قیمت آج کے دور میں 2 لاکھ 60 ہزار 952 روپے بنتی ہے، سوشل میڈیا پر منظر عام پر

آنے والی اقصیٰ کی  شادی کے عشائیے کی مبینہ مینو لسٹ کے مطابق مہمانوں کے لیے کھانے میں

تازہ جوس، ڈائمنڈ چکن  پشاوری چپلی کباب، مٹن چپس، کچوری ترکاری، مٹن کنہ، پشاوری کدہہی

پالک پنیر اور مٹن بریانی پر مشتمل تھا جبکہ نان اور سلاد بھی تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com