پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آج کے میچ کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تھے لیکن اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا تو فائدہ ہوتا کیونکہ پاکستان انگلینڈ کو بڑا ہدف دے سکتا تھا جس کے بعد پاکستان انگلینڈ کو ایک خاص سکور پر شکست دے دیتا۔ اب جبکہ پاکستان ٹاس ہار کر پہلے فیلڈنگ کر رہا ہے، پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا تقریباً ناممکن ہے کیونکہ صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ ESPNcricinfo کے مطابق پاکستان اب ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے صرف اسی صورت میں کوالیفائی کر سکتا ہے جب یہ پانچ چیزیں ہو جائیں۔

انگلینڈ کو 50 رنز بنا کر آؤٹ ہو جانا چاہیے اور پاکستان کو یہ 50 رنز 2 اوورز میں مکمل کرنے چاہئیں۔
یا انگلینڈ 100 رنز بنائے اور پاکستان یہ ہدف 2.5 اوورز میں حاصل کر لے۔
اگر انگلینڈ 150 رنز بناتا ہے تو پاکستان کو اسے 3.4 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔
اگر انگلش ٹیم 200 رنز کا ہدف دیتی ہے تو قومی ٹیم کو 4.3 اوورز میں حاصل کرنا ہو گا۔
300 رنز بنانے کی صورت میں پاکستان کو یہ ہدف 6.1 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا جو تقریباً ناممکن ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com