طاقتور قوتوں سے کہتا ہوں پاکستان کے ساتھ نہ کھیلیں، فواد چوہدری

 

اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز )طاقتورلوگ عوام کے مینڈیٹ سے نہ کھیلیں لوگوں نے پی ٹی آئی کے حق میںفیصلہ دے دیا

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر نے عوام کے مینڈیٹ سے دھوکہ کیا، ملک کے سینئر وکلاء متفق ہیں کہ ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ آئین کے منافی ہے، میرے خیال میں سپریم کورٹ کو ڈپٹی سپیکر کو روکنا چاہئے

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ڈپٹی سپیکر نے ہماری اخلاقیات کا جنازہ نکال کر آئین کو بدنام کیا، ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں لیکن اس نظام کے خلاف عوام میں غم و غصہ اور مایوسی ہے، حمزہ شہباز پنجاب کے منتخب وزیر اعلیٰ نہیں، ۔، توقع ہے سپریم کورٹ انصاف فراہم کرے گی، انصاف نہ دیا گیا تو لوگ اپنا راستہ خود تلاش کر لیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔