183
، مجھ پر سوالات اٹھائے جائیں تو میں نے استعفیٰ دینا بہتر سمجھا، مجھ پر سوالات اٹھائے جائیں تو سائیڈ پر رہنا بہتر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انکوائری کے لیے موجود ہے، بغیر تحقیق کے بات کر رہے ہیں، جس نے بھی بات کی وہ ثبوت دے
انہوں نے کہا کہ میں نے پی سی بی سے بھی کہا ہے کہ مجھ پر جو بھی الزام ہے اس کی تحقیقات کرے اور ثبوت بھی فراہم کرے۔
انضمام الحق نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ایجنٹ کمپنی سے میرا کوئی تعلق نہیں، ایسے الزامات سے دکھی ہوں۔