اسٹیٹ بینک کا شرح سود  22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

 

بیان میں کہا گیا کہ کمیٹی نے سخت مالیاتی پالیسی کو برقرار رکھنے پر زور دیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ مالی سال 2025 کے آخر تک افراط زر کو 5-7 فیصد تک کم کرنے کے لیے حقیقی شرح واضح مثبت بنیادوں پر ہے۔

 

 

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اجلاس میں کہا گیا کہ درمیانی مدت میں افراط زر کی شرح کو مستحکم رکھنے کی بنیاد مالی استحکام اور بیرونی ادائیگیوں کے منصوبے پر ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے 14 ستمبر کو بھی شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

ہمیں فالو کریں