اتحادیوں کی باتیں اچھی نہ ہوں تو کارکن نظر انداز کر دیں، عمران خان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اتحادیوں کی باتیں اچھی نہ ہوں تو کارکن انہیں نظر انداز کردیں۔
اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے کچھ لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے پریشان ہیں لیکن اس اقدام سے ہماری مقبولیت میں کمی نہیں آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ اتحادیوں کی بات اچھی نہ ہو تو کارکن اسے نظر انداز کر دیں، اتحادی کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی۔سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ریاست قوم کو ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کا انتخاب کرنے کا موقع دے۔

آئندہ ہفتے اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گی، فواد چوہدری

یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ پی ڈی ایم مافیا کی جانب سے سینٹور مال کو سیل کرنا شہباز شریف کی جانب سے کشمیری عوام کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنے پر سرزنش کرنا ظاہر کرتا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے پاکستان میںجنگل کا قانون ہے

 

پی ٹی آئی اجلاس ، استعفے نہیں ، اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق ،تین دن میں اہم اعلان متوقع

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca