108
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ آئین میں یہ بات بالکل واضح ہے کہ اگر اجلاس نہیں بلایا گیا تو اسپیکر کو 21 دن کے اندر اجلاس بلانے کا اختیار ہے اور 21 دن کی آخری تاریخ 29 فروری آخری ہے.
انہوں نے کہا کہ صوبوں میں بھی اگر گورنر اجلاس نہیں بلائے گا تو وہاں بھی یہی اصول لاگو ہوگا.
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ اس بات پر بات نہیں کر سکتے کہ ایسی منزل پر معیشت کیسے چلائی جائے گی.