ملک میں سیاسی استحکام  چاہیے تو انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں،اعظم نذیر تارڑ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کرانے سے انکار کے فیصلے پر حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی استحکام  چاہیے تو انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں، ورنہ ملک بحرانی کیفیت میں رہے گا

یہ خبر بھی پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دئیے

انہوں نے کہا کہ یہ شرط نہیں کہ خون کی ہولی کھیل کر الیکشن میں جانا پڑے، الیکشن کمیشن نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پنجاب میں انتخابات پر پانچ صفر کا فیصلہ کیا، یہ فیصلہ حکومت کا نہیں۔

وزیر قانون نے کہا کہ اتحادی حکومت کبھی انتخابات سے نہیں بھاگی، ملک میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں تو انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کے آئین توڑا،عمران خان

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com