لانگ مارچ کیس،عمران خان اور اسد عمر بری

کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی، عدالت نے دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوٹھہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 9 ستمبر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بریت کی درخواست جمع کرائی تھی۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]