88
قیدیوں نے اڈیالہ جیل میں ووٹ دیا، پی ٹی آئی کے بانی نے جیل میں اپنا ووٹ ڈالا.
جیل ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے بھی اڈیالہ جیل میں ووٹ ڈالے، شاہ محمود قریشی اور چوہدری پرویزالہی کا ووٹ نہیں ڈالا جا سکا، بشریٰ بی بی کا ووٹ بھی نہیں ڈالا جا سکا.
جیل ذرائع نے مزید بتایا کہ کل 20 قیدیوں نے ووٹ ڈالا، 40 قیدیوں کی فہرست بھیجی گئی تھی