عمران خان کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ ،وکلاء کو درخواست واپس لینے کی ہدایت

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے عدالت کے سامنے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا بیان دیا ہے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو چکا ہوں، اپنے وکلا سے کہوں گا کہ اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لیں۔
اس سے قبل گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ہے جبکہ بعد ازاں اس کی تردید بھی گئی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا ۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]