سورج کامطالعہ،بھارت نے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چاند پر روور اترنے کے 10 دن کے اندر بھارت نے خلا میں سورج کا مطالعہ کرنے کا مشن بھیج دیا ہے۔

0بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ کو چار ماہ کے طویل سفر پر خلا میں لے جانے والے آدتیہ ایل ون راکٹ نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 20 منٹ پر ٹیک آف کیا۔

یہ بھی پڑھیں

چندریان 3 کی چاند کی سطح پر لینڈنگ کی پہلی ویڈیو جاری

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے لانچ کی لائیو ٹرانسمیشن کو اپنی ویب سائٹ پر نشر کیا۔ اس نشریات کو تقریباً پانچ لاکھ لوگوں نے دیکھا، جب کہ لانچ کی جگہ کے قریب ایک گیلری سے راکٹ کی پرواز کو بہت سے لوگوں نے دیکھا۔ادارے کے مطابق یہ خلائی جہاز سورج کا مطالعہ کرے گا اور سورج سے خارج ہونے والی ہواؤں کا مشاہدہ کرے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com