اسحاق ڈار نے عمران خان سے مذاکرات کے لئے شرائط رکھ دیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

میرے بعد پارٹی کی قیادت شاہ محمود قریشی کرینگے ،جلد سرپرائز دوں گا،عمران خان

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان سے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، ان حالات میں مذاکرات ممکن نہیں، عمران خان نے اب تک صرف جناح ہاؤس واقعے کی مذمت کی ہے۔
سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران نیازی پہلے اپنے کیے پر عوام سے معافی مانگیں، جو ہوا آئین کے مطابق تسلیم کریں، 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کریں اور جو کچھ ہوا اس کی ذمہ داری قبول کریں۔ .
انہوں نے کہا کہ عمران خان یہ تینوں کام کر لیں تو مذاکرات کے امکانات نظر آ سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com