150
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا اور چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر حملے سے متعلق بات چیت کی۔
پرویزالہٰی پر دہشتگردی کا مقدمہ درج،فرار کیسے ہوئے ،تفصیلات سامنے آگئیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر حملے اور چار دیواری کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سے اظہار افسوس کیا اور پارٹی کے جذبات سے آگاہ کیا۔
مذاکرات چل رہے تھے تو پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ کیوں مارا؟پی ٹی آئی ناراض
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر حملے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں، یہ کارروائی نگرا ن پنجاب حکومت نے کی ہے۔ اس سلسلے میں جلد دوبارہ رابطہ کریں گے۔