رفح میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، 164 فلسطینی شہید

اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ حماس کو رفح میں بھی نہیں چھوڑیں گے۔دوسری جانب برطانیہ نے رفح میں زمینی کارروائی شروع کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ رفح پر کیسے حملہ کر سکتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

غزا،اسرائیلی فوج کی بربریت ، مزید 117 فلسطینی شہید

اس کے ساتھ برطانیہ نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔اس کے علاوہ یورپی یونین نے امریکا کو اسرائیل کی فوجی امداد کم کرنے کا مشورہ دیا۔دوسری جانب خان یونس میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس میں القسام بریگیڈ نے قابض فوج پر حملے کے دوران 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔