171
یہ بھی پڑھیں
ہردیپ سنگھ قتل معاملہ،امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں
بھارتی ہائی کمشنر کو سکھ نوجوانوں نے گرودوارہ کی پارکنگ میں روک لیا۔ بھارتی ہائی کمشنر نے گاڑی سے نیچے اترنے کی کوشش کی تاہم سکھ نوجوانوں نے انہیں گرودوارہ جانے سے روک دیا جس کے بعد وہ واپس چلے گئے۔کینیڈا میں خالصتان نواز سکھ رہنما کے قتل کے بعد دنیا بھر میں سکھ برادری میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کا بیان دیا تھا، جس کے بعد سے بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہیں۔