مودی حکومت کاتنقید کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائوان متعدد صحافی گرفتار

دہلی پولیس نے 35 مختلف مقامات پر آپریشن کرتے ہوئے مودی حکومت پر تنقید کرنے والے کئی صحافیوں کو گرفتار کیا، ان کے موبائل فون اور لیپ ٹاپ ضبط کر لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں گرفتار ہونے والوں میں صحافی ابھیسار شرما، بھاشا سنگھ، ٹیسٹا سیٹالواد شامل ہیں جب کہ معروف کامیڈین سنجے راجوا کو بھی دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی اور ممبئی سمیت 35 مختلف مقامات سے گرفتار کیے گئے افراد کو مودی حکومت کے کٹر ناقدین کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]