عمران داری کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا گیا ہے،مریم نواز

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشی سازشیں کر رہے ہیں کہ معیشت ٹھیک نہ ہو، ہمیشہ کی طرح قوم کو مسائل سے صرف شیر ہی بچائے گا اور گیدڑ بھاگ جائیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ ڈویژن کی مرکزی تنظیم کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت ہوا۔
مریم نواز نے کہا کہ آپ کی شناخت اور جماعت کو مٹانے والے اللہ کے فضل سے مٹ گئے۔
انہوں نے کہا کہ الزام لگانے والے آج منہ چھپا رہے ہیں، پتلی تماشے کرنے والے گھروں میں قید ہوگئے ہیں ، یہ پہلا موقع نہیں کہ ہمیں مشکلات میں گھرا ہوا ملک ملا جب بھی ملک مسائل میں ہوتا ہے نواز شریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے
مریم نواز نے کہا کہ آج مشکل ہے لیکن اللہ تعالی کی مدد سے لوڈشیڈنگ کے اندھیروں کی طرح معاشی اندھیرے بھی ختم ہوں گے اورگیدڑوں سے نجات مل جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران دری کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com