نیب کا عمران خان کی گرفتاری کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع

ذرائع کے مطابق نیب ملزم کو گرفتاری کے 24 گھنٹے میں عدالت میں پیش کرے۔

نیب ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے وزارت قانون کا نوٹیفکیشن ضروری ہے۔ امید ہے کہ کچھ دیر میں جیل سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن جاری ہونے کی صورت میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔

توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس،بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے اور عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

چئیرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں پہلے ہی اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ان کا ٹرائل جیل میں ہورہا ہے، ان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca