اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابط نہیں، پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی ، شیخ رشید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید

نے کہا ہے کہ ان کا اور عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں

تاہم میری خواہش ہے کہ سب سے بڑی سیاسی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ کے

درمیان اچھے تعلقات ہوں۔

لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ آرمی چیف نے بھی کہا ہے کہ

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اور عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں

لیکن خواہش ہے کہ سب سے بڑی سیاسی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ، شیخ رشید کا دعویٰ

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر نے کہا کہ عمران خان پنجاب اسمبلی تحلیل کر دیں گے اور

13 جماعتیں غرق ہو جائیں گی، پاکستان عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ

دنیا کی کوئی طاقت سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے الیکشن کو نہیں روک سکتی۔

مزید پڑھیں

یہ نائن زیرو نہیں : شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کر دیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com