نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ، شیخ رشید کا دعویٰ

نئے انتخابات ،سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے بجائے نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا نام لیے بغیر کہا کہ قرنطینہ میں رکھے گئے افراد نے بھی الیکشن کے حوالے سے اتفاق کیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ صرف فضل الرحمان رہ گئے ہیں

انہوں نے مزید کہا ہے کہ وہ نہ تو سرعام جانے کے قابل ہیں، نہ بچ سکتے ہیں اور نہ ہی باہر سے بلائے جائیں گے، اب فیصلہ عوام کریں گے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جمہوریت مذاق اور اسمبلی مذاق بن چکی ہے، بحران سری لنکا سے لبنان، عراق اور اب پاکستان تک آرہا ہے، یورپ میں چار حکومتیں ختم ہوچکی ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca