108
انوائرمنٹ کینیڈا کے بیان کے مطابق صوبے کی زیادہ تر مین لینڈ ہیلی فیکس سمیت میں اتوار کی رات اور پیر کے دن کے دوران نمایاں برف باری اور تیز ہواؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انوائرمنٹ کینیڈا کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ساحلی علاقوں کے قریب 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں
خراب موسمی حالات نقل و حمل میں تاخیر کا باعث بن سکتے ہیں۔ شہری علاقوں میں رش کے اوقات میں ٹریفک پر خاصا اثر پڑ سکتا ہے۔