امریکہ ترکی اور یونان کو جنگی طیارے فروخت کرے گا.

امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ دونوں حریف ممالک ترکی اور یونان کو جنگی طیارے فروخت کرے گا. معاہدے کے تحت ترکی کو 23 بلین ڈالر مالیت کے 40 F-16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے.
امریکی کانگریس نے یونان کو $8.6 بلین مالیت کے 35 F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی بھی منظوری دی.
یہ معاہدہ ترکی کی جانب سے نیٹو میں سویڈن کے الحاق کی منظوری کے بعد مکمل ہوا.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]