پاکستان میں عید قربان کس دن ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔کلیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات اور یکم ذی الحج 20 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

عید قربان کے حوالے سے تاجر اور خریدار کیوں پریشان ہیں؟

ذوالحج کا چاند پیر کو نظر آنے کا امکان ہے۔ 19 جون بروز پیر 29 ذی القعد ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں 

عید قربان،4 ﮐﮭﺮﺏسے زائد کے مویشی بکتے،قصائی 23 ارب مزدوری کماتے،تین ارب چارے والے کمالیتے

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند نظر آنے کے دوران غروب آفتاب شام 7 بجکر 24 منٹ پر ہونے کا امکان ہے، غروب آفتاب کے وقت کراچی میں چاند کی عمر 34 گھنٹے 13 منٹ ہوگی۔ غروب آفتاب کے 80 منٹ بعد، چاند نظر آنے کے لیے 19 گھنٹے کا ہونا ضروری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com