اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )دس لاکھ عازمین حج منی پہنچ گئے ،لبیک کی صدائیں دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔
عازمین آج رات منی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین خطبہ حج سننے کے لیے کل عرفات روانہ ہوں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خطبہ حج مسجد نمرہ سے دیا جائے گا۔
زائرین کے لیے محفوظ اور آرام دہ خیموں کا شہر قائم کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ عازمین کو خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
Shot of Mina today as it prepares to receive the guests of the Most Merciful tomorrow on Yawm al Tarwiyah, the first day of Hajj. #Hajj#Hajj1443 pic.twitter.com/ZBqMMtWhqb
— Haramain Archive (@haramainarchive) July 6, 2022