چاقو کے وار سے ایک شخص زخمی، ایک زیر حراست

پولیس افسران کو شام 7:36 بجے کے قریب ڈنڈاس اسٹریٹ ویسٹ اور میبل ایونیو کے علاقے میں بلایا گیا۔ موقع سے ایک مشکوک کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے پاس سے چاقو بھی برآمد ہوا ہے۔
اس معاملے میں ابھی مزید معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]