55
کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے پاکستان کے لیے ٹریول گائیڈ کو سیکیورٹی لیول 2 پر اپ ڈیٹ کر دیا ہے.
کینیڈین ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان میں مقیم کینیڈین شہریوں کو سفری رہنما خطوط پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور پاکستان میں سیکیورٹی کی غیر متوقع صورتحال کی وجہ سے انہیں انتہائی احتیاط برتنے کو کہا گیا ہے اور بع علاقوں میں سفر کرنے سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔