پاکستان سٹاک مارکیٹ،ہنڈریڈ انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کردی

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھونے لگا

اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 420 پوائنٹس اضافے کے بعد 57 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹاک مارکیٹ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر 56 ہزار 680 پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔