پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

  اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی کے درمیان ایل این جی کی خریداری کے حوالے سے معاہدہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق آذربائیجان کی کمپنی سوکر سے ہر ماہ ایک ایل این جی کارگو خریدا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایل ایل سوکر کو ڈالر میں ادائیگی کرے گا، ادائیگیوں کے لیے مقامی بینک میں ایل سی کھولی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ایل این جی کی درآمدات میں کمی

ذرائع کے مطابق پی ایل ایل کو جون 2022 سے اسپاٹ کارگوز کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ سال فروری سے ستمبر کے دوران پی ایل ایل کارگو خریدنے میں ناکامی ہوئی تھی.پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان توانائی کے شعبے میں ایک بین الحکومتی معاہدہ پہلے ہی موجود ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔