پیپلز پارٹی کا اتحادی جماعتوں کے ساتھ چلنے کا فیصلہ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پیپلز پارٹی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے

پنجاب میں ضمنی انتخاب کے بعد پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا ہنگامی اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ای سی اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے گی، سی ای سی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، قیادت کل لاہور میں اتحادیوں سے ملاقات میں شرکت کرے گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ الیکشن میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنایا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، اتحادیوں کے ساتھ بیٹھ کر مشاورت سے فیصلے کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کل لاہور میں ہونے والے اجلاس میں انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہوگی، پیپلزپارٹی کے سی ای سی نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائی سے معافی مانگیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca