82
پیٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، جس کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔
پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے 206 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کمی سے 233 روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کمی سے 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔