پاکستان بھارت سے کیوں ہارا؟حریم شا ہ نے بڑا دعویٰ کردیا

 

ایسے میں معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔

حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ‘معتبر ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکر ٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر کالا جادو کرنے کے لیے کالے جادو کے ماہر کارتک کی خدمات حاصل کی ہیں ۔

 

واضح رہے کہ  پاکستان نے بھارت کو  192 رنز کا ہدف دیا تھا، روہت شرما نے 6 چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر 86 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ جسپریت بمراہ کو شاندار باؤلنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]