155
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر لیگی رہنما پرویز رشید کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف 12 سال بعد مری میں جلسہ کر رہے ہیں۔