بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 29 اشیاء کی قیمتوں میں بڑھ گئیں

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا، وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کے نفاذ کے بعد مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

وفاقی حکومت کے اعلان کردہ نئے بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے تا تاہم نئے وفاقی بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح ملک 0.01 فیصد ہے

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 33.12 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

گزشتہ ہفتے کے دوران جن 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ان میں ٹماٹر، چنے کی دال، کیلا، سرسوں کا تیل اور ایل پی جی شامل ہیں جب کہ 17 اشیائے ضروریہ ایسی ہیں جن کی قیمتیں اس عرصے کے دوران مستحکم رہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca