بجلی کا بریک ڈاؤن،ٹیکسٹائل سیکٹر کو کروڑوں ڈالر کانقصان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے ٹیکسٹائل انڈسٹری بری طرح متاثر ہوئی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹاما) ​​کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک دن میں 7 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔ ترجمان نے کہا کہ اگر بجلی کی صورتحال جلد قابو میں لائی گئی تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا۔ 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی مکمل طور پر بجلی بحال نہیں ہو سکی ، ملک کے اکثر علاقے اب بھی تاریکی میں ڈوبے ہیں طویل بریک ڈاؤن کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گھنٹوں گزر گئے ملک بھر میں بجلی جزوی بحال، کئی علاقوں میں اندھیرے کاراج

یا درہے گزشتہ روز صبح ساڑھے سات بجے نشینل گرڈ اسٹیشن پر خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈائوں ہوا جس کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور تمام علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ۔  وزیر توانائی نے بجلی بحال کرنے کے لیے رات 10 بجے کی ڈیڈ لائن دی لیکن 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی ، ملک کے اکثر علاقو ں میں اندھیروں کا راج ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چند گھنٹوں میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، وفاقی وزیر توانائی

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com