شاہ سلمان کے حکم پرسعودی عرب میں بارش کے لیے نماز استسقا ادا

حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سات بجے نماز استسقا ادا کی گئی۔سعودی شاہی عدالت کے بیان کے مطابق بارش کے لیے نماز استقامت ادا کرنا سنت ہے۔ سعودی عوام نے نماز استغفار میں اللہ تعالی سے معافی مانگتے ہوئے بارش کی دعا کی گئی۔ بیان میں عوام سے بھی صدقہ و خیرات کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]