113
ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فریال تالپور کے انکار پر مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن میں سے ایک کو نامزد کیا جائے گا. پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا.
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں 200 سے زائد ارکان نے شرکت کی.