نگران وفاقی حکومت نےای سی ایل کے حوالے سے بڑے فیصلے کرلئے

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ای سی ایل میں 35 ناموں کو شامل کرنے کی منظوری دی ہے، کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کے معاملات میں یہ نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں.
فرار ہونے والوں کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں جنہیں وفاقی کابینہ نےمنظور کیا ہے.
ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 30 افراد کے ناموں کو ہٹانے کی بھی منظوری دی گئی، 4 افراد کو ایک بار کی اجازت کے تحت بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی، 26 افراد کے کیسز کو مختلف وجوہات کی بنا پر موخر کر دیا گیا.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]