تحریک انصاف پرممنوعہ فنڈنگ ثابت،عمران خان بیان کا حلفی غلط قرار

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)الیکشن کمیشن نے آٹھ سال سے جاری کیس ممنوعہ فنڈنگ کافیصلہ سنادیا فیصلے میں تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے
فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے پی ٹی آئی کو شوکازنوٹس کردیا ہے،تحریک انصا ف کے ممنوعہ فنڈ ضبط کئے جائیں گے
تحریک انصاف نے امریکہ کمپنی سے فنڈنگ لی ،فیصلہ چیف الیکشن کمشنرنے پڑھ کرسنایا فیصلہ تین رکنی بنچ نے متفقہ طور پر سنایا
اور تین رکنی بنچ کے متفقہ فیصلے کے مطابق تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے

اہم فیصلے کے نکات
ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے
13 نامعلوم اکاؤنٹس سامنے آئے
امریکہ، آسٹریلیا اور متحدہ عرب امارات سے عطیات موصول ہوئے۔
پی ٹی آئی ان اکاؤنٹس کے بارے میں بتانے میں ناکام رہی
اکاؤنٹس کو چھپانا آئین کے تحت غیر قانونی ہے۔
پی ٹی آئی کو 34 غیر ملکیوں سے فنڈز ملے
عمران خان نے فارم ون جمع کرایا جو غلط بیانی اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ​​ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔

سیکورٹی کے سخت انتظامات
الیکشن کمیشن کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا