312
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پی ایس ایل کا فائنل کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا ہے۔
پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پر پیغام میں محسن نقوی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 19 مارچ کو 25 ہزار شائقین پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے، دنیا بھر میں کروڑوں لوگ پی ایس ایل فائنل دیکھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں
کراچی کنگز کو پی ایس ایل 8 میں چھٹی شکست ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 6 وکٹو ں سے ہرا دیا
نجم سیٹھی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت سٹیڈیم آنے والے شائقین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ شہریوں کی سیکیورٹی اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھیں