منڈی بہاؤالدین، شادی میں نوٹوں کی بارش، باراتیوں میں موبائل فون تقسیم

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)منڈی بہاؤالدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فون بھی تقسیم کیے گئے۔

شادی کی تقریب کے دوران دولہے کے دوست اور رشتہ دار کافی دیر تک شادی ہال کی چھت سے نوٹ گراتے رہے۔

ہر طرف ملکی اور غیر ملکی کرنسی کے نوٹ ہوا میں اڑتے نظر آئے، لوگ بانسوں پر جال لگا کر نوٹ لینے پہنچ گئے، شہری پیسے  اٹھاتے اٹھاتے  تھک گئے لیکن  نوٹ پھینکے جاتے رہے

واضح رہے کہ پھالیہ روڈ پر واقع شادی ہال میں مقامی تاجر کی بارات تھی

یاد رہے کہ دو سال قبل منڈی بہاؤالدین کے علاقے گودھا محلہ میں مقامی تاجر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں باراتیوں نے لاکھوں روپے کی بارش کردی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com