75
یہ بھی پڑھیں
پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتےہیں،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی کوریج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ پر تشویش ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے مزید کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تشویش ہے، اس معاملے پر پاکستانی اپنے ہم منصبوں سے رابطے میں ہیں، تاہم پاکستان اپنے فوجی آپریشن پر بہتر طور پر بات کر سکتا ہے۔