پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتےہیں،امریکہ 

پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امیدوار اور سیاسی جماعت کی نمائندگی کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا چاہیے، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ پاکستان میں انتخابات عوام کے مفاد کے لیے ہوں۔ .

یاد رہے کہ پاکستان میں الیکشن کے لئے آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان کیا گیا اور اس اعلان کے بعد تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی انتخابی مہم آہستہ آہستہ شروع کردی ہے

الیکشن کا اعلان سپریم کورٹ کی طرف سے کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ سب فریق

راضی ہیں اب تاریخ پتھر پر لکیر ہے۔

ہمیں فالو کریں