270
اپنے خط میں انہوں نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 50 آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو چکے ہیں اور انہوں نے الیکشن کمیشن کو اپنے پارٹی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرائے ہیں.دریں اثنا، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے الیکشن کمیشن کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع کرانا شروع کر دیے ہیں.
اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے تعاون سے صوبائی اسمبلی کے نومنتخب آزاد ارکان نے بھی اپنے ٹکٹ جمع کرائے ہیں.